حسن اسد علوی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، جہلم کی زیر نگرانی مورخہ 31.01.2017کو گورنمنٹ ہائی سوکول کالا گجراں میں دہشت گردی سے نمٹنے کی ریہرسل کی گئی۔ جس ضلع پولیس کے علاوہ تمام سیکورٹی اداروں اور ریسکیو اداروں نے شرکت کی اور بروقت کاروائی کرنے کا مظاہرہ کیا۔

Tuesday, January 31, 2017

تھانہ لِلہ پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے خلاف گھیرا تنگ

 تھانہ سول لائن جہلم پولیس کا علاقہ تھانہ میں سرچ آپریشن جس میں تمام سیکورٹی اداروں نے شرکت کی اور تمام مشکوک افراد کی بائیو میٹرک مشین کی

مدد سے چیکنگ کی گئ۔مکمل تصدیق کے بعد مشکوک افراد کو جانے دیا گیا۔