حسن اسد علوی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، جہلم کی زیر قیادت جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کریک ڈاون

Thursday, January 19, 2017

حسن اسد علوی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، جہلم کی زیر قیادت جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کریک ڈاون

 

محمد الیاس ایس ایچ او تھانہ سول لائن جہلم نے تھانہ بھر کی نفری کے ہمرہ رات کو علاقہ تھانہ سول لائن میں سرچ آپریشن کیا ۔سرچ آپریشن میں تمام SI 

سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں نے شرکت کی۔ اس دوران 35کس مشکوک افراد کی بائیو میٹرک مشین کی مدد سے چیکنگ کی گئی اور مکمل تصدیق کے 

بعد لوگوں کو جانے دیا گیا۔